Saturday, 28 January 2017

أَعُوذُ بِوَجْهِ اللهِ الْكَرِيم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

أَعُوذُ بِوَجْهِ اللهِ الْكَرِيم

أَعُوذُ بِوَجْهِ اللهِ الْكَرِيم، وَبِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ، اللاَّتِي لاَ يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلاَ فَاجِرٌ، مِنْ شَرِّ مَا يَنْزِلُ مِنَ السَّمَاء وَشَرِّ مَا يَعْرُجُ فِيهَا، وَشَرِّ مَا ذَرَأَ فِي الأَرْضِ وَشَرِّ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا، وَمِنْ فِتَنِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَمِنْ طَوَارِقِ اللَّيْلِ وَالَّنَهارِ، إِلاَّ طَارِقاً يَطْرُقُ بِخَيْرٍ يَارَحْمنُ

( أخرجه أحمد في مسنده (3/ 419)، من حديث عبد الرحمن بن خنبش رضي الله عنه، ومالك في موطئه (51/ 4)، كتاب: الشعر، باب: ما يؤمر به من التعوُّذ، برقم (10) مرسلاً عن يحيى بن سعيد رحمه الله. والبخاريُّ في تاريخه الكبير (3/ 1/248) مُعلَّقاً، والبيهقيُّ في «الدلائل»، من حديث ابن خنبش أيضاً. وجوّد إسناده المنذريُّ في «الترغيب والترهيب» (2/ 457)، كما صحّحه المتقي الهندي في «كنز العمال» (2/ 665)، وصحّحه الألباني أيضاً في «صحيح
 میں اللہ کے اُن  مکمل کلمات کے ذریعے کہ جن کلمات (کی قوت و قدرت میں)سے نہ کوئی نیک نکل سکتا ہے نہ کوئی بدکار،(اُن مکمل کلمات کے ذریعے اللہ کی )پناہ طلب کرتا ہوں،اللہ کی تخلیق کردہ، اور پھیلائی ہوئی اور بالکل اُس کے مُقام پر رکھی ہوئیہر مخلوق کے شرّ سے،اور جو کچھ آسمان سے نازل ہوتا ہے اُس کے شرّ سے ، اور جو کچھ آسمان میں چڑھتا ہے اُس کے شرّ سے، اور جو کچھ زمین پر پھیلا ہوا ہے اُس کے شرّ سے ، اور جو کچھ زمین سے نکلتا ہے اُس کے شرّ سے ، اور رات کے فتنوں کے شرّ سے اور دِن کے فتنوں کے شرّ سے، اور ہر کھٹکھٹانے والے کے شرّ سے ، سوائے اُس کے جو خیر کے ساتھ کھٹکھٹاتا ہے ، (قبول فرما ) اے رحمٰن


No comments:

Post a Comment