Saturday, 28 January 2017

أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ

أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ، وَأَنْ يَحْضُرُونِ
 أخرجه أحمد في المسند (2/ 181)، وأبو داود؛ كتاب: الطب، باب: كيف الرُّقى؟ برقم (3893)، والترمذيُّ - وحسّنه -؛ كتاب: الدعوات، باب: دعاء الفزع في النوم، برقم (3528)، من حديث عبد الله بن عمرو رضي الله عنهما.
میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے(اللہ کی )پناہ طلب کرتا ہوں، اللہ کےغصے  سے، اور اللہ کے بندوں کے شرّ سے ، اور (جِنّات اور انسانوں میں کے) شیطانوں کے وسوسوں سے (یعنی اُن کی طرف سے ڈالے جانے والے وسوسوں سے)، اور اس بات سے کہ وہ شیاطین میرے کاموں میں دخل اندازی کر سکیں۔


No comments:

Post a Comment